جنید خالد [JK Design] ویب سائٹ کے بانی، چئرمین اور بنیادی حصص دار ہیں جو دنیا کی معروف ترین گرافکس اور اڈوارٹزمینٹ بنانے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں شامل ہے۔
جنید خالد کا تعلق ضلع بنوں، خیبر پختونخوا سے ہے۔ابتدائی ہی عمر سے اپ کو آئی ٹی میں انتہائی دلچسپی تھی۔ اپ نے انتہائی کم عمر میں اپنا پہلا بین الاقوامی ویب سائٹ شائع کیں، اپ نے پہلی ویب سائٹ 17 برس کی عمرمیں شائع کی تھی اور اب تک اپکے بیس سے زیادہ بین الاقوامی ویب سائٹ ہے-جو کہ اپنی منفرد معلومت کے بینا پر انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت مقبول ہوئے-
جنید خالد بنیادی طور پر Chartered Accountancy کے طالب علم ہیں پرآئی ٹی
کیساتھ بے پناہ دلچسپی کی وجہ سے آج وہ اڈوانس گرافکس ڈیزائینر ، ویب ڈیولپمنٹ اور آئی ٹی میں بین الاقوامی پہچان کے مالک ہے- آپ کے ویب سائٹ کے جدت اور بہترین ڈیئزاین کے بینا پر آمر یکہ میں ہونے والے
NJ Ad Club’s 47th annual Jersey Awards ,USA میں دو دفعہ دنیا کی پہلی سب سے بہترین CSS Design اوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔

انہیں دیگر علوم کے ساتھ ساتھ اردو شاعری سے گہرا جذباتی تعلق ہے۔ وہ اردو رسم الخط جانتے ہیں اور اردو پڑھ اور لکھ سکتے ہیں۔ انہیں آرٹ اور موسیقی سے بھی گہری دلچسپی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں